پشاور کی امامیہ مسجد میں ہونیوالے خودکش حملے کی ذمہ داری تکفیری تنظیم داعش نے قبول کرلی/ عالمی سحطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511426 تاریخ اشاعت : 2022/03/05
پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکے کے نتیجے میں 30 نمازی شہید جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511418 تاریخ اشاعت : 2022/03/04